نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کی بیوی کا دل کا دورہ پڑنے سے آج انتقال ہو گیا. اڈوانی کی بیوی کملا اڈوانی نے دہلی کے ایمس میں آخری سانس لی.
Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد کملا اڈوانی کو ایمس میں داخل کرایا گیا تھا. ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی بڑی تعداد میں بی جے پی لیڈر اور لال کرشن اڈوانی کے حامی ایمس پہنچنے لگے ہیں.